تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

یقین کریں میں ہم جنس پرست نہیں ہوں

امریکی نژاد بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے متعلق بہت ہی غلط خبریں پھیلائی گئیں، یہاں تک کہ شہ سرخیاں لگائی گئیں کہ میں ‘ہم جنس پرست’ بننے کی منتظر ہوں۔

حال ہی میں ‘بروت انڈیا’ سے بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے بولی وڈ کی بدترین یاد بتانے سے متعلق سوال کیا گیا کہ تو انہوں نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے متعلق بہت ہی ساری غلط خبریں پھیلائی گئیں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں بھارت کی ثقافت اور یہاں کے لوگوں سے متعلق بہت ساری چیزوں کا علم نہیں تھا اور امریکا سے آتے وقت بہت دوستوں نے انہیں انڈیا جانے سے روکا بھی لیکن وہ اس باوجود ہندوستان چلی آئیں۔

نرگس فخری کے مطابق بہت ساری چیزیں جو امریکا میں معمولی تھیں، وہ بھارت میں بلکل نئی تھیں اور ان کا مطلب غلط لیا جاتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button