تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی کے تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھیلیں گے۔گزشتہ دنوں سیلاب ایمرجنسی کے باعث سکول بند کردیے گئے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ علاقے کی صورتحال دیکھ کر سکول بند کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button