تازہ ترینتحریکخبریںسیلابپاکستان

عمران خان سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان آج سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر ہیں ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے پنجاب اور کے پی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہے کہ متاثرین کو فوری طور پر ریلیف فراہم کریں ۔متاثرین کی بلا تفریق اور فوری مدد کی جائے، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران عمران خان نےچاروں صوبوں میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی اور سیلاب سے تباہ حال علاقوں کا دورہ کرنے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button