تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

گلوکارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں

 پاکستان کی معروف گلوکارہ ، پلے بیک سنگر نیرہ نور کراچی میں 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

نیرہ نور پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں۔خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

نیرہ نور ریڈیو ، ٹی وی اورفلم شائقین میں یکساں طور پر مقبول تھیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button