تازہ ترینجرم کہانیخبریں

مانسہرہ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر کیخلاف درج

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ  میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگر کیخلاف درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کیس میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، دیگر کی تلاش جاری ہے۔

خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button