تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

قاسم سوری کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست

تحریک انصاف بلوچستان کےصدر قاسم سوری نے ایف آئی اے کے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

قاسم سوری نے بتایا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا تھا، ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہےکہ وہ اس طرح کا نوٹس جاری کرے، بلوچستان ہائیکورٹ میں ایف آئی اےکے نوٹس کےخلاف درخواست دائر کی ہے۔

قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں پارٹی امور چلانے کیلئے رقم آتی تھی،2011 تا 2013 اکاؤنٹ میں صرف 55 لاکھ 56 ہزار روپے آئے، تحریک انصاف نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button