تازہ ترینخبریںپاکستان

جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ

سپریم کورٹ میں جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا گیا۔

ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا گیا۔جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا عشائیہ بھی سپریم کورٹ بلڈنگ کے بجائے اب ججز کالونی میں ہوگا۔

جسٹس سجاد علی شاہ 14 اگست کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button