تازہ ترینخبریںدنیا

برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لز ٹرس کا پاکستان سے متعلق بیان

برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لزٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کی کوشش کروں گی۔

کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان کی آن لائن میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے لزٹرس کا کہنا تھا کہ کامن ویلتھ سطح پر ٹریڈ ڈیل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر باہمی طور پر حل کرنا چاہیے۔اجلاس میں فارن آفس منسٹر طارق احمد، لارڈ ضمیر چودھری اور محمد افضل نے بھی شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button