تازہ ترینخبریںپاکستان

’آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے‘

 ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں چیف جسٹس آْف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیل نے ریمارکس دیے کہ آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے۔

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالت نے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ہم اس معاملے کو زیادہ لمبا نہیں کرسکتے اور آپ چاہتے ہیں کہ نظرثانی کی درخواستوں پر پہلے فیصلہ ہو۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button