اہم واقعات

23 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1939ء – اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ
2005ء – مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی
2001ء – میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں
1994ء – روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا
1930ء – اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے
1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
1829ء میں "ٹائپو گرافر” کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔
1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔

ولادت
– 1906ء – چندرا شیکر آزاد، بھارتی قوم پرست (وفات: 1931ء)
– 1913ء – مائیکل فوٹ، برطانوی سیاست دان (وفات: 2010ء)
– 1936ء – انتھونی کینیڈی، امریکی عدالت عظمٰی کے جج
– 1951ء – ایلن ٹرنر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
1966ء – پاکستانی صحافی و اینکر حامد میر
– 1971ء – کرسٹوفر لی (سنگاپور)، سنگاپورین اداکار
– 1973ء – ہمیش ریشمیا – بھارتی اداکار، موسیقار، گلوکار، ہدایتکار

وفات
– 2004ء – محمود علی بھارتی اداکار (پیدائیش: 1932ء)
1978ء – ممتاز صوفی شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
مصر میں یوم انقلاب
عمان میں یوم تجدید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button