تازہ ترینخبریںپاکستان سے
پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل نہ ہو، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا۔
عدالت نے حکم دیا ہے کہ پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل نہ ہو، صرف طلب کرنے پر پولیس اسمبلی میں جا سکے گی