پریس ریلیز

بائنومو پلیٹ فارم پر پاکستانی تاجروں کیلئےبھاری منافع کی پیشکش

با ئنومو (Binomo) ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش پرو مو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ مورخہ 22 جولائی 2022سے معروف عالمی ٹر یڈ نگ پلیٹ فارم بائنو مو ایک دن کے لیے VIP اسٹیٹس رکھنے والے ٹریڈر بننے کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے ۔

اس پرو مو کے تحت ایک دن کے لیےوی آئی پی ٹر یڈر بننے کے تین فوائد ہیں ۔ پہلا آپ زیادہ منافع کے ساتھ خصوصی اثاثے بنا سکتے ہیں ۔ دوسرا اس مخصوص دن پر دس فیصد کیش بیک آفر دی جارہی ہے اور تیسرا اس دن ہیپی آوور کے دوران آپ کو زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کر نے کا موقع ملے گا ۔
اس کے علاوہ بائنو مو پر مستقل VIP حیثیت کے حامل ہر تاجر کیلئے مقرر کردہ مینیجر چوبیس گھنٹے مدد فراہمی کیلئے مو جود رہیں گے ۔ بائنو مو مقررہ دن پر صرف وی آئی پی اسٹیٹس نہیں دے رہا بلکہ مورخہ 22 جولائی کو ایک خصوصی ٹورنامنٹ بھی منعقد کرارہا ہے ۔ جس کا پرائز پول 3,000 ڈالر زتقریباً 675،000 روپے کے برابر ہوگا۔ اس ٹو رنامنٹ میں پہلی پوزیشن کیلئے 450 ڈالرز یعنی 101,000 روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ دیگر پوزیشنز پر آنے والوں کیلئے قیمتی انعامات بھی رکھے گئے ہیں ۔ اس ٹو رنامنٹ کے دوران مجموعی طور پر 30 انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔مزید براں پاکستانی روپوں میں بتائی گئی انعامی رقوم امر یکی ڈالرز کی قیمت سے مشروط ہیں ۔

یہ پروموشن سب ہی کیلئے ہے :
 ان صارفین کے لیےبھی جو خود کو VIP اسٹیٹس میں اپ گریڈ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
 اور ان لوگوں کے لیے بھی جو بائنو مو ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر مالی آزادی اور زائد آمدنی کے مواقعوں کو در یافت کر نا چاہتے ہیں ۔

یہ نادر موقع بغیر کسی قیمت کے فراہم کیا جارہا ہے لہذا 22 جولائی 2022 کو موجودہ صارفین خود بخود VIP اسٹیٹس حاصل کر لیں گے اور مستقبل میں بائنو مو پر ٹر یڈنگ کر نے کے خواہاں تا جر 22 جولائی تک اپنا پہلا ڈپازٹ کرکے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ یہ ڈپازٹ محض 5ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں تقریبا ً جو 1,120 روپے کے برابر ہے۔

بنومو کے بارے میں
Binomo کا آغاز 2015 میں ہوا اور اب یہ دنیا میں ٹر یڈنگ کیلئے سرفہرست پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ جس پر 70سے زائد اثاثوں پر ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔ علاوہ ازیں اس پلیٹ فارم پر سر مایہ کاری کو محفو ظ بنانے ، ٹر یڈ نگ کی مشق کرنے کے لیے 100 سے زائد آرٹیکلز مفت تربیتی مواد کی صورت میں دستیاب ہیں اور تاجر وں کو ڈیمو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت بھی ہے ۔ بائنومو کی جانب سے آسان موبائل ایپ کی سہولت بھی تاجروں کو دی گئی ہے تا کہ وہ وقت اور جگہ کی حدود سے آزاد ہو کر ٹریڈنگ کر سکیں ۔

بائنو مو فنانشل کمیشن میں کیٹیگری اے کا رکن ہے۔ جو 130 سے زائد ممالک میں موجود ہےاور تقریباً 10 لاکھ فعال تاجروں کو روزانہ مالیاتی مارکیٹ میں کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ با ئنو مو مختلف قسم کے ٹو رنامنٹ کا انعقاد وقتاً فو قتاً کرواتا رہتا ہے اور اس پلیٹ فارم پر سالانہ 300سے زائد ایونٹس ہوتے ہیں۔

مزید تفصیلات بائنو مو کی ویب سائٹ ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button