تازہ ترینخبریںپاکستان

عالمی منڈی میں تیل سستا، وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا ہے، اب وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب عوام کی فلاح کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، بجلی کے بلوں پر سبسڈی سے ساڑھے 5 کروڑ افراد کا فائدہ ہوگا۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں اداروں اور معیشت کی تباہی عوام کے سامنے ہے، چار سالوں میں نواز شریف اور شہباز شریف کی محنت پر پانی پھیر دیا گیا، عمران خان نے حکومت سے جاتے جاتے عوام کے ساتھ دھوکا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button