تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کیلئے عید کی مبارکباد

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٓئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا ہے کہ عیدِ سعید ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے

ان کا کہنا ہے کہ اس عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button