تازہ ترینخبریںپاکستان

ویڈیو، شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5جاں بحق، 10زخمی

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے) شاھراہ قراقرم پر رحیم آباد کے علاقے میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری سے موڈ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری

حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچے سمیت پانچ سیاح موقع پر جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہیں

سیاحوں کا تعلق کراچی سے بتایا گیا ھے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور مقامی رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے اور سیاحوں کی شناخت کا عمل جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button