تازہ ترینخبریںپاکستان

شام سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے PIA کا خصوصی طیارہ روانہ

شام میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پاکستان سے شارجہ پہنچ گیا۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ شارجہ کے راستے شام کے شہر حلب پہنچے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے شارجہ پہنچا ہے، طیارہ شام 5بجے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا

حلب میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ رات 9 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔

ایئر لائن ذرائع کا بتانا ہے کہ خصوصی پرواز کو چیف پائلٹ کیپٹن کلیم حسن اور کیپٹن عاطف اڑا رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button