تازہ ترینتحریکخبریں

جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔

 اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا تھا ’ش‘ حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھے، اب دیکھیں یہ کیا ہو رہا ہے، ان لوگوں نے مقصود چپڑاسی کو مروا دیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے ملک میں الیکشن کروائیں، ہمیں کسی اور نے نہیں امریکی طاقت نے مسترد کیا، امید ہے 14 اگست سے پہلےالیکشن کا فیصلہ ہوجائے گا۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تنخواہ بڑھانے سے غریب کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button