اہم واقعات

9 جون کے اہم واقعات

واقعات

2008ء ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا
2008ء چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا
2004ء جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا
1974ء پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
1940ء جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے

ولادت
1963ء – جونی ڈیپ، امریکی اداکار
762ء – سیدہ نفیسہ، اہل بیت کی ایک نامور عالمہ تھیں۔
1975ء-اینڈریو سائمنڈز آسٹریلوی کرکٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button