Uncategorizedتازہ ترینخبریںسیاسیات

جہانگیر ترین اپنی سیاسی جماعت کے پہلے روز ہی مزاحیہ تنقید کا نشانہ بن گئے

جہانگیر ترین اپنی سیاسی جماعت کے پہلے روز ہی مزاحیہ تنقید کا نشانہ بن گئے

پاکستان کے مشہور اور سیاستدان اور بزنس ٹائیکون جہانگیر ترین نے آج بروز جمعرات سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ۔

جہانگیر ترین جہان پرنس کانفرنس میں اپنے سیاسی پارٹی کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا وہی انہوں نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر پوسٹ کرتے ہوۓ ایک تصویر کے ذریعے اپنی پارٹی کا باقاعدہ اعلان کیا .

سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کے فیس بک پیج کا ایک اسکرین شارٹ زیر گردش ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین اس اسکرین شارٹ کو مزاحیہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

پوسٹ میں ان کا کہنا تھا "استحکامِ پاکستان ایک ایسی جماعت ہے جو تھیوری نہیں پریکٹیکل پر یقین رکھتی ہے "۔جبکہ اس پوسٹ کے کیپشن میں اس کے متضاد بات لکھی ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ” استحکامِ پاکستان ایک ایسی جماعت ہے جو پریکٹیکل پر نہیں تھیوری پر یقین رکھتی ہے "۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button