2 جون کے اہم واقعات
1965ء بھارت میں ایک ماہ میں دو طوفانوں سے 35 ہزار افراد ہلاک ہوئے .
2008ء اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے پر خودکش حملہ ہواحملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے
ولادت
1857ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1919ء)
1899ء – لوٹے رئینیگر، جرمن اینیمیٹر اور ہدایت کار (و۔ 1981ء)
1923ء – للویڈ شیپلی، امریکی ریاضی دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)
1941ء – چارلس رابرٹ واٹس ، انگلش موسیقار (و۔ 2021ء)
1953ء – کارنیل رونالڈ ویسٹ، امریکی فلسفی، مصنف اور پروفیسر
1978ء – نکی کاکس، امریکی اداکارہ
1987ء – اینجلو میتھیوز، سری لنکی کرکٹ کھلاڑی
1989ء – سٹیو سمتھ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
1973ء – اقبال احمد عامر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
891ء – الموفق باللہ، عباسی جنرل (پ۔ 842ء)
1882ء – گیریبالڈی، اطالوی جنرل اور سیاست دان (پ۔ 1807ء)
1982ء – فضل الہی چوہدری، پاکستانی قانون دان اور سیاست دان، پانچویں صدر پاکستان (پ۔ 1904ء)
1986ء – محمد رفیع خاور، پاکستانی فلمی مزاحیہ اداکار (پ 1944ء)
1988ء – راج کپور، بھارتی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1924ء)
2015ء – ارون روس، امریکی حیاتیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926ء)
2020 حاجی عطا محمد بلقانی آپ علاقے بھر کے معروف بزرگ تھے
تعطیلات و تہوار
اطالیہ کا یوم جمہوریہ