اہم واقعات

27 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1973ء پاکستان اور بھارت نے جنگی قیدیوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے
1963ء بنگلہ دیش میں طوفان سے بائیس ہزار افراد ہلاک اوردس لاکھ بے گھر ہوئے
1940ء جنگ عظیم دوم:بیلجیئم نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے

ولادت
1911ء – ونسنٹ پرائیس، امریکی اداکار
1922ء – کرسٹوفر لی، برطانوی اداکار

وفات
1956ء – صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر)
– 1986ء – بلونت سنگھ (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان

1993 ء پاکستانی اداکارہ رانی کراچی میں انتقال کرگئیں

تعطیلات و تہوار
1921ء افغانستان نے چوراسی سال بعد برطانیہ سے آزادی کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button