تازہ ترینخبریںکاروبار

انٹر بینک میں بھی ڈالر 200 سے تجاوز کر گیا

انٹر بینک میں ڈالر 200 روپے سے تجاوز کر گیا۔

ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری ملک میں آج بھی دیکھی جا رہی ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاو 1.61 روپے بڑھا ہے، جبکہ 11 اپریل سے آج تک ڈالر 17.07 روپے مہنگا ہوا ہے۔

رواں مالی سال میں ڈالر 42 روپے منہگا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل  ہوئی ا اور دن کے اختتام پر ڈالر 201 روپے کا رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button