اہم واقعات

19 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1930ء جنوبی افریقہ میں سفیدفام خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
1635ء فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کاآغاز کیا

ولادت
1881ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فوجی و سیاست دان، پہلے صدر ترکی (و۔ 1938ء)
1890ء – ہو چی منہ، ویتنامی سیاست دان، پہلے صدر ویتنام (و۔ 1969)
1913ء – نیلم سنجیوا ریڈی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، چھٹے صدر بھارت (و۔ 1996ء)
1914ء – میکس پیروٹز، آسٹریاوی انگریز ماہر حیاتیات اور اکیڈمک، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2002ء)
1925ء – میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما (و۔ 1965ء)
1934ء – رسکن بونڈ، بھارتی مصنف و شاعر
1941ء – نورا ایفرون، امریکی ہدایت کار و پیش کار (و۔ 2012ء)
1946ء – آندرے دیو قامت، فرانسیسی نژاد امریکی پہلوان اور اداکار (و۔ 1993)

تعطیلات و تہوار

کریمیا کے تاتاری ہر سال 19 مئی کو  جبری ہجرت کی یاد میں دن مناتے ہیں ۔—

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button