اہم واقعات

13 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1998ء – بھارت نے 2 ایٹمی تجربات کر کے اپنے تجربات کل تعداد 6 کر دی۔ یہ ایٹمی دھماکے 11 مئی 1998ء کو شروع ہونے والے ایٹمی تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔
2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے
2007ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا
1998ء بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی
1846ء امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت
محمد شہاب الدین (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895ء )
فخر الدین علی احمد (بھارتی پانچویں صدر/1905ء )

وفات
1956 – الیکساندرفادیئیف (روسی مصنف)
1961ء – گیری کوپر، امریکی اداکار
شکریہ خانم، 84 سال، پہلی پاکستانی خاتون ہواباز، (پ۔1934ء)۔
حسرت موہانی( کارکن تحریک پاکستان)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button