خیبرپختونخوا کے18 اضلاع کی 65 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات کےلیے پولنگ جاری ہے۔
جنوبی وزیرستان میں خواتین بھی ووٹنگ کے عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔
ایبٹ آباد کے ایک پولنگ بوتھ میں ووٹنگ کا عمل سست ہونے کی وجہ سے ووٹرز نے احتجاج کیا۔