تازہ ترینخبریںکاروبار

ہڑتال کی دھمکی دینے کا وقت گزر گیا، قانون کے مطابق کام کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ فارما انڈسٹری کوئی خیراتی ادارے نہیں ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس ری فنڈ مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کی دھمکی دینے کا وقت گزر گیا، قانون کے مطابق کام کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی ایمنسٹی میں تقریباً 1000 ارب وائٹ ہوئے لیکن استعمال نہیں ہورہے، اسی لیے ہم ایمنسٹی فنانسنگ کی حوصلہ افزائی نہیں کرنا چاہ رہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button