ٹیکنالوجی
ویڈیو گیمز بنانے والوں کیلئے ”دبئی الیکٹرانک گیمز ویزا” کا آغاز
ویڈیو گیمز بنانے والوں کیلئے "دبئی الیکٹرانک گیمز ویزا” کا آغاز کردیا گیا ہے۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق خصوصی ویزے کا مقصد گیمز تشکیل دینے والوں کے ٹیلینٹ کو سراہنا اور انہیں مواقع دینا ہے۔
دبئی کی اگلے دس سال میں ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہونے کی منصوبہ بندی ہے۔