اہم واقعات

22 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1945ء – عرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
2009ء – چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
2008ء اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔
1946ء برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
1888ء فٹ بال لیگ کا قیام۔
1956ء مارٹن لوتھر کنگ پر فرد جرم عائد کیا گیا۔ ان کا جرم تھا معروف امریکن سیاہ فام خاتون روزا پارک کی نسلی تعصب کے خلاف اٹھائی گئی آواز میں ان کا ساتھ دینا ۔

ولادت
1930ء – سیٹیفن سونڈہیم، امریکن کمپوزر (و،2021ء)
1933ء – ابوالحسن بنی‌صدر، پہلا ایرانی صدر

وفات
2004ء – احمد یاسین، فلسطینی رہنما

تعطیلات و تہوار
ہولی – ہندوستان میں منائی جاتی ہے۔
پانی کا عالمی دن-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button