15 مارچ کے اہم واقعات
1995ء – بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے نام سے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کی۔
2008ء – اسلام آباد میں اطالوی ریسٹورنٹ میں بم دھماکا، 2 غیر ملکی ہلاک، 19 زخمی۔
2003ء ہو جن تاؤ چین کے صدر بنے۔
1985ء ہلا انٹرنیٹ ڈومین نیم سمبولکس ڈاٹ کام رجسٹرڈ ہوا۔
1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔
1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔
1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔
1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔
1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔
ولادت
1967ء – سلیم شیخ، پاکستانی اداکار
وفات
شہاب الدین غوری، سلطنت غوریہ کا دوسرا اور آخری حکمران تھا جو 1202ء سے 1206ء تک سلطنت غوریہ کا حکمران رہا۔
1948ء – ثناء اللہ امرتسری، معروف عالم دین تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔
تعطیلات و تہوار
پولیس کے تشدد کے خلاف بین الاقومی دن۔
1848ء ہنگر ی کا قومی دن .اٹھارہ سو اڑتالیس