اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

4 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1797ء – ایکواڈور میں ہولناک زلزلہ، 41 ہزار افراد ہلاک
1969ء – یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے
1976ء – گواتیمالا اور ہونڈوراس میں شدید زلزلہ،تقریباً 23ہزار افراد ہلاک ہوئے
1998ء – افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،2ہزار تین سوافراد ہلاک
2004ء – یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لیے سائنس دان اور روبوٹ بھیجنے کا اعلان کیا

وفات
1928ء – ہنڈرک لورنٹز، ڈچ ماہر طبیعیات
1974ء – ست یندرا ناتھ بوس، بھارتی ریاضی داں
2004 – ملکہ پکھراج، چالیس کی دہائی کی صفِ اوّل کی پہاڑی اور ڈوگری زبانوں کی لوک موسیقی کی ماہر، ٹھمری کے انگ میں غزل گانے والی
2007 – ایم اشرف، پاکستان کے مشہور فلمی موسیقار منظور اشرف
2011ء – خیام سرحدی، پاکستانی ٹی وی اداکار
2017 – بانو قدسیہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس

تعطیلات و تہوار
1948ء سری لنکا کا یوم آزادی
سرطان کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button