سپورٹس

لڑکیوں کا تنگ کرنا پہلے اچھا اب برا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو لڑکیاں کچھ زیادہ ہی پریشان کرتی ہیں۔’کیرئیر کے آغاز پر جب لڑکیاں تنگ کرتی تھیں تو اچھا لگتا تھا لیکن اب برا لگنے لگا ہے،
انہوں نے یہ باتیں نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہیں انہوں نے کہا جب آپ ینگ ہوتے ہیں تو کوئی لڑکی آکر بات کرے یا تصویر لے تو آپ کو اچھا لگتا ہے لیکن وقت کے ساتھ یہ ساری باتوں سے آپ تنگ آجاتے ہیں’۔
انہوں نے کہا میں پسند کی شادی کو ارینج میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں’۔ شادی کےلئے لڑکی سادی ہونی چاہئیے جسے میری کرکٹ کے بارے میں زیادہ دلچسپی نہ ہو، اسے کرکٹ سے زیادہ میری فکر ہو’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button