Uncategorized

پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا شین وارن کوخراج تحسین

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر شین وارن کو خراج تحسین یش کیا اور پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لیے دعا کی۔
آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن گزشتہ روز تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے 52 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button