Uncategorized

ہماری ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے.آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کوچ

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ انڈریو مکڈونلڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے ’ہماری ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم حالات خراب ہوئے تو آسٹریلین سکیورٹی ٹیم ہماری رہنمائی کرے گی.
انہوں نے کہا کہ ’ہماری ہمدردیاں پشاور سانحے کے متاثرین کیساتھ ہیں تاہم اگر حالات تبدیل ہوتے ہیں تو فیصلہ ماہرین کی رائے کے مطابق کریں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button