Uncategorized

شاہ آفریدی کو کورونا ہوگیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شاہد آفریدی پی سی بی پروٹوکول کے بعد گھرپرقرنطینہ کریں گے۔
شاہد آفریدی 7 دن قرنطینہ اورمنفی ٹیسٹ آنے پردوبارہ اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ بائیو سیکیور ببل توڑنے والے شاہد خان آفریدی گزشتہ روزدوبارہ ہوٹل پہنچ گئے تھے۔
شاہد آفریدی کو منگل کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں دوران پریکٹس کمر میں تکلیف محسوس ہوٸی تھی اوروہ بائیوسیکیورببل توڑ کراسپتال گئے تھے تاہم تکلیف میں افاقے کے بعد دوبارہ ہوٹل پہنچ گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button