مزیدار پکوان

چٹ پٹے اور ذائقے دار کشمیری سیخ کباب کی ریسیپی جانیں

قیمہ ایک کلو، انڈے دو عدد، سونف پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ

ادرک ایک چائے کا چمچ، دار چینی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، پیاز ایک عدد، سوکھا پودینہ ایک کھانے کا چمچ، مکھن دو کھانے چمچ۔

ترکیب:قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں، پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال کر مکس کریں۔

اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں،چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button