تازہ ترینخبریںمزیدار پکوان

بارش کا موسم اور میتھی کے پراٹھے

بارش کا موسم اور میتھی کے پراٹھے ، شاید اس سے خوبصورت جوڑ اور کوئی نہ ہو

اب آپ بھی اپنے گھر میں میتھی کے پراٹھے بنائیں اور بارش کے موسم میں یہ لذیز پراٹھے اپنی فیلمی کے ساتھ انجوائے کریں

اجزاء:

آٹا2کپ، بیسن2/1کپ، باریک کٹی میتھی ایک کپ، ہرا دھنیاتھوڑا سا، ہیر مرچ کا پیسٹ ایک چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، دہی2چمچ، گھی2چمچ، ہلدی ایک چٹکی۔

ترکیب:

تمام اجزاءکو آٹے میں ملا کر گوندھ لیں۔ 15-20منٹ کے لئے رکھ دیں۔اب اس کے چھوٹے چھوتے پیڑے بنا کر بیل لیں۔پھر ہلکی آنچ پر گھی لگا کر فرائی کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

چٹنی ٹماٹر کی ہو یا لہسن کی یا پودینے کی ۔ ان چٹنیوں چٹنی ذائقے اور ہاضمے کے لحاظ سے سب سے زیادہ مناسب ہے۔ میتھی پراٹھے کو ٹماٹو کیچپ کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button