سپورٹس

پی ایس ایل 9 : لاہور قلندر میں کتنے نئے پلیئرز نے شمولیت کی ؟

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار ٹیم میں چھ نئے کھلاڑی آئے ہیں۔

ثمین رانا نے کہا ہے کہ 2 بار پی ایس ایل جیت سکتے ہیں تو تیسری بار بھی جیت سکتے ہیں، ٹیم اعتماد کے ساتھ میدان میں جائے گی، باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں۔
سی او او لاہور قلندرز نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی اس بات پر رہی کہ اپنی ٹیم کے کور گروپ کو قائم رکھا ہے، ہمارا زیادہ تر انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے پاس نیشنل ٹیم کے پانچ سے چھ اسٹارز ہیں، 6 میں سے چار ہمارے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام سے آئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button