تازہ ترینخبریںپاکستان

مجھے کبھی فوج سے مسئلہ نہیں رہا ، الیکشن کے دن نواز شریف کا بیان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اُن کے خیال میں پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات ’مکمل طور پر شفاف‘ ہیں۔

انھوں نے یہ بات لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نمائندہ بی بی سی کیرولین ڈیوس سے خصوصی اور مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ان کا پاکستان کی فوج سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ اس موقع پر نواز شریف کے ساتھ موجود اُن کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ان کے والد کی ’پاکستان کے عوام کے ساتھ ڈیل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button