Uncategorized

ممبئی میں پیدا ہونیوالے نیوزی لینڈ کے باولر کے ہاتھوں پوری بھارتی ٹیم آوٹ

ممبی میں پیدا ہونیوالے نیوزی لینڈ کے باولر نے پوری بھارتی ٹیم پویلین واپس بھیج دی
اعجاز پٹیل ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے۔ اس سے قبل انگلینڈ کے آف سپنر جم لیکر نے 1956 میں آسٹریلیا کے خلاف اور انیل کمبلے نے 1999ءمیں پاکستان کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا
بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دے کر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور بھارت کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
اعجاز پٹیل کے والدین 1996ءمیں بھارت سے نیوزی لینڈ منتقل ہو گئے تھے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button