سپورٹس

وکیل شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تعینات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عمران خان کے خلاف سائفر مقدمے میں بطور پراسیکیوٹر پیش ہونے والے وکیل شاہ خاور کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعینات کر دیا ہے۔

شاہ خاور اس وقت پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر بھی ہیں اور انھیں مستقل چیئرمین پی سی بی کے لیے انتخابات بھی کروانے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button