سیاسیات

بریکنگ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لیے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ماہرنگ بلوچ کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے لوگوں کے لیے جدوجہد کرتے رہیں اور اب یہ دھرنا اسلام آباد سے کوئٹہ شفٹ ہو جائے گا اور مظاہرین 27 جنوری کو وہاں جلسہ کریں گے۔

خیال رہے کہ یہ بلوچ مظاہرین اسلام آباد میں 20 دسمبر 2023 سے دھرنا دیے ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button