تازہ ترینخبریںپاکستان

فلور ملز کی جانب سے گندم کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت

فلور ملز کی جانب سے گندم کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت

فلور ملز ایسوسی ایشن نے محکمہ فوڈ کی جانب سے جاری نئی ایس او پیز کو بھی سندھ ہائیکورٹ میں چینلج کردیا

عدالت نے سندھ حکومت ،محکمہ فوڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے محکمہ فوڈ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

سیکریٹری خوارک سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدالت میں پیش

کراچی میں فلور ملز کو فراہم کی گئی گندم کی تفصیلات پیش

عدالت نے 12 جون کو دلائل طلب کرلیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button