تازہ ترینخبریںسیاسیات

کراچی اور لاہور میں آج پھر احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں

ترجمان پی ٹی آئی کراچی شہزاد قریشی آج شہر کے عوام اپنے رہنما سے یکجہتی کے اظہار کے لیے شاہراہ فیصل پر دو بجے پُر امن مظاہرے کے لیے نکلیں گے۔

شہزاد قریشی نے کہا کہ ’سندھ حکومت کی پولیس نے کل خواتین پر شیلنگ کی۔۔۔ عمران خان کی رہائی تک شہر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔‘

لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آج کارکنان شام پانچ بجے لبرٹی چوک پہنچیں گے۔ دریں اثنا سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اکرم عثمان کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور پولیس نے گذشتہ روز حراست میں لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button