تازہ ترینخبریں

کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد میں گرج چمک کےساتھ کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کا بڑا حصہ کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

گزشتہ رات ضلع گوادر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی تھی۔

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بھی بارش متوقع ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button