تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز

نیب کے ڈی جی شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف انکوائری ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے حکم پر شروع کی گئی ہے۔ طیبہ گل نے ماتحت عدالت میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف درخواست دی تھی۔طیبہ گل نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ نیب میں ان سےناروا رویہ اختیار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ نے طیبہ گل کا بیان ریکارڈ کر لی ، تھانہ سیکریٹریٹ میں شہزاد سلیم نے اپنا تحریری بیان بھی بھجوا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button