تازہ ترینجرم کہانیخبریں

عدم برداشت کے باعث معمولی جھگڑے پر شریک حیات کو موت کے گھاٹ اتارنے والا شوہر گرفتار قاتل

عدم برداشت کے باعث معمولی جھگڑے پر شریک حیات کو موت کے گھاٹ اتارنے والا شوہر گرفتارقاتل شوہر کو پولیس ٹیم نے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن میں گزشتہ شب معمولی تکرار پر ملزم طاہر نے اپنی بیوی ناہید کو تشدد کے بعد چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا تھا۔ملزم طاہر قتل کے بعد موقعہ سے فرار ہو گیا تھاایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے اے ایس پی اقبال ٹاؤن سلیمان ظفر کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔ایس ایچ او اقبال ٹاؤن آصف مانگٹ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے قاتل شوہر ملزم طاہر کو گرفتار کیاملزم کے خلاف مقتولہ کے بیٹے عثمان کی مدعیت میں مقدمہ کل شب درج کرلیا گیا تھا ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیاملزم طاہر کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او آصف مانگٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button