تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔

ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاور بریک ڈاؤن پر شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button