تازہ ترینخبریںسپورٹس

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022ء کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھارت اور جنوبی افریقا کی تین، تین پلیئرز شامل ہیں۔

بھارت کی ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2، 2 جبکہ نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی بھی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button