تازہ ترینخبریںپاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔

اوورسیز پاکستانی ندیم یوسف اور فرخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا  ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ دنیا بھر میں 90 لاکھ اوورسیز پاکستانی ہیں لیکن ووٹ کا حق نہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ کا حق دیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button