تازہ ترینخبریںپاکستان

پی ٹی آئی راہنما کا حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شوکت بسرا نے حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز اپنایا۔

شوکت بسرا حقیقی آزادی مارچ کے لیے جانے والے کارکنان سے بھری بس خود چلا کر روانہ ہوئے ۔ بس میں پارٹی کے دیگر قائدین بھی سوار رہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button